Easiest Way to Earn Atleast $1200/Month Only at socioON

اب ماہانہ کم سے کم بارہ سو ڈالرز کمائیں،آسان ترین طریقہ
اگر آپ کسی کو فیڈ کریں گے تو وہ صارف آپ کو بھی فیڈ کریں گے،جیسے آپ دوسرے لوگوں کو گریٹ جاب دیتے ہیں تو دوسرے لوگوں کی جانب سے آپ کو بھی گریٹ جاب دی جاتی ہیں۔ آپ کو مطنبع کیا جاتا ہے کہ آپ اس وقت فیڈ یا پبلک پوسٹ لگائیں جب آپ کے پاس زیرو پوائنٹ ٹو ڈالرسپینڈایبل سے زیادہ ہو، اس طرح آپ کی سپینڈ ایبل پیسوں میں ہی پوسٹ لگ رہی ہو گی اور آپ اپنی آمدنی نکلوا بھی رہے ہوں گے۔ بہت سے لوگوں کو یہ طریقہ کار معلوم نہیں ہے اس لئے آپ خود بھی اس پر عمل کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اس بارے میں بتائیں اور ریفرل لنک کے ذریعے اپنے دوستوں کی تعداد میں اضافہ کریں۔اس سے آپ کی آمدن میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔
انکم آن کے اس لنک پر وزٹ کریں
https://www.socioon.com/blog/myth-is-revealed-how-to-earn-money-fast-at-socioon/
اور اس پر عمل کرتے ہوئے آپ کام کریں گے تو ایک سال کے بعد آپ ہر ماہ بارہ سو ڈالرز سے لیکر تین ہزار ڈالرز تک کمانا شروع کر دیں گے۔
نئے اور پرانے صارفین کےلئے
1)جب آپ انکم آن کو جوائن کرتے ہیں تو آپ اپنی پوسٹ لگانا شروع کر دیتے ہیںجس کی وجہ سے انکم آن آپ کو ایک ڈالر سے لے کر دس ڈالر تک پبلک پوسٹ لگانے کی لمٹ دے دیتا ہے جو کہ آہستہ آہستہ بڑھتا ررہتا ہے اور جب یہ لمٹ دس ڈالر تک پہنچ جاتی ہے تو اسکے بعد آپ کو انکم آن کی طرف سے بتا دیا جاتا ہے کہ آپ کے پاس بیلنس نہیں ہے لہذا اپنا اکاﺅنٹ ریچارج کرائیں لیکن اگر یہی کام آپ اپنی آمدن کما کر کریں تو نہ آپ پر کوئی کریڈٹ رہے گا اور نہ ہی ودڈرا ایبل رقم کم ہو گی۔ اس طرح اگر آپ 1ڈالر کماتے ہیں تو اس میں سے زیرو پوائنٹ فائیو آپ کے سپینڈ ایبل بیلنس میں چلے جاتے ہیں اور زیرو پوائنٹ فائیو آپ کے ودڈرا ایبل اماﺅنٹ میں چلے جاتے ہیں۔ لہذا آپ اپنا اسپینڈایبل بیلنس ہی استعمال کیا کریں لیکن اگر سپینڈ ایبل موجود نہ ہو تو پھر اپنی کوئی پرانی پوسٹ جس پر ریڈ ہارٹ ہو وہ شئیر کر دیں تا کہ اس پوسٹ پر آپ کی آمدن شروع ہو جائے کیونکہ انکم آن کا یہ اصول ہے کہ خود بھی کمائیں اور اپنی کمائی دوسروں تک بھی پہنچائیں، اس لئے آپ کی کمائی کا پچاس فیصد حصہ آپ کے سپینڈ ایبل بیلنس میں چلا جاتا ہے اور پچاس فیصد حصہ ود ڈرا ایبل اماﺅنٹ میں چلا جاتا ہے۔لہذا زیادہ سے زیادہ آمدنی کمائیں اور اپنی پبلک پوسٹ لگائیں تا کہ پبلک پوسٹ آپ کی پروڈکٹ بن جائے گی اور لوگوں کی طرف سے اسے گریٹ جاب کے ذریعے پیسے ملیں گے اور اگر کوئی آپ کی پوسٹ کو فیڈ بھی کرے گا تو اس کے بھی آپ کو گریٹ جاب سے بھی زیادہ پیسے ملیں گے اور اگر کوئی صارف اس پوسٹ سے کمائے گا تو اس کا بھی پانچ فیصد آپ کو ملے گا۔ یعنی لائک، شئیر،ریفرل، ویڈیو دیکھنے ، گریٹ جاب، فیڈ حتی کہ ہر کلک پر آپ کی پوسٹ آپ کو پیسے د ے رہی ہو گی۔آپ صرف اپنا اسپینڈ ایبل اپنی پبلک پوسٹ لگانے میں استعمال کریں۔اسے شئیر ضرور کریںجب ریڈ ہارٹ ہو جائے، تا کہ آپ کی آمدن اس پوسٹ پر ودآﺅٹ کلک جاری رہے۔ اس طرح آپ اگر اپنی پبلک پوسٹ لگانے سے پہلے اپنا اسپینڈ ایبل بیلنس چیک کر لیں تو آپ کے ود ڈرا ایبل میں سے کوئی بیلنس کم نہیں ہو گا۔ آپ اسی وقت اپنی پبلک پوسٹ لگائیں جب آپ کے پاس اسپینڈ ایبل زیرو پوائنٹ ٹو سے زیادہ ہو، اگر آپ پھر بھی پوسٹ لگانا چاہتے ہیں تو پوسٹ کو پبلک نہ کریں بلکہ صرف فرینڈز،فیملی اور بزنس رکھیں کیونکہ ان تین میں پوسٹ لگاتے وقت پوسٹ بجٹ نہیں لیا جاتالیکن اس پوسٹ پر گریٹ جاب اور لائک شئیریا کسی کلک پر آپ کو ایڈورٹ ریونیو نہیں ملے گالیکن جب آپ کے پاس اسپینڈ ایبل ہو تو فورا جا کر اسے پبلک کر دیں۔نوٹ کر لیں :
انکم آن اکاونٹ میں اگر بیلنس ہو گا تو پبلک پوسٹ ڈائریکٹ پروموٹ ہو جائے گی اور اگر بیلنس نہیں ہو گا تو دس ڈالر تک کریڈٹ مل جائے گا اور آپ اپنی ٹائم لائن پر پبلک پوسٹ لگا سکتے ہیں۔
اگر انکم آن اکاﺅنٹ میں اسپینڈ ایبل ےاود ڈرا ایبل بیلنس نہیں ہے اور آپ اپنی دس ڈالر کریڈٹ کی لمٹ بھی استعمال کر چکے ہیں تو پھر ریچارج کرنا پڑے گا اور اگر ریچارج نہیں کرنا چاہتے تو پھر آمدن کمانا پڑے گی او ر اس طرح اپنے بیلنس میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ اسپینڈ ایبل اور ود ڈراایبل کو پلس میں لے کر آئیں پھر آپ کےلئے کوئی پریشانی نہیں ہے، آمدنی کماتے جائیں،پوسٹ بھی لگاتے جائیں اور ودڈرا بھی کراتے جائیں لیکن رقم نکلوانے سے پہلے ایک مرتبہ آپ کوپچیس ڈالرز کا ریچارج کرانا ہی پڑے گا، اس پچیس ڈالر کو آپ اپنی پبلک پوسٹ کےلئے استعمال کریں گے یا اپنی شاپ بنا لیں یا پیج پوسٹ یاپبلک یا پولیٹیکل پوسٹ لگا لیں یہ پچیس ڈالر آپ اپنی پوسٹوں کےلئے ہی استعمال کریں گے، یہ آپ کے اکاﺅنٹ میں آئیں گے اور اس سے دوسرے لوگ اور آپ خود بھی اس پوسٹ سے آمدنی کمائیں گے جیسے آپ دوسرے لوگوں کی پوسٹس سے آمدنی کماتے ہیں ، یہاں انکم آن اس پیسے سے کچھ نہیں لیتا، آپ ہی اپنی پوسٹ پیج یا شاپ کےلئے استعمال کرتے ہیں، یہ پچیس ڈالر صرف ایک دفعہ ودڈرا سے پہلے آپ کو ریچارج کرانا ہوں گے تا کہ انکم آن کو پتہ چل سکے کہ ود ڈرا ل کرانے والا کون ہے۔ اس سے انکم آن کے پاس آپ کی بنکنگ تفصیلات اورآپ کا ایڈریس بھی آ جاتا ہے اور اسطرح مستقبل میں انکم آن کو معلوم ہو گا کہ جسے انکم آن پیسے دے رہا ہے وہ کون ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ پبلک پوسٹ نہیں لگائیں گے تو آپ کی آمدن شروع نہیں ہو سکے گی لیکن آپ فیس بک کی طرح استعمال کر سکتے ہیںجیسے فیس بک پر کام کرنے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا، کیونکہ گریٹ جاب صرف پبلک پوسٹ پر ہی دی جاتی ہے اور پبلک پوسٹ پر ہی ایڈورٹ ریونیو شروع ہوتا ہے، یعنی اگر آپ ڈیلی کی پانچ پبلک پوسٹس نہیں لگائیں گے اور اپنی ٹائم لائنز پر ایک پوسٹ روزانہ نہیں لگائیں گے تو آپ کی آمدن ایک سال میں بارہ سو ڈالر ماہانہ تک نہیں پہنچے گی۔اس لئے آپ کو اپنی ہر ٹائم لائن )سوشل،بزنس،پیجز،گروپ،پولیٹیکل اور پروفیشن آن) پر ایک پبلک پوسٹ ضرور لگانی چاہئے اور اگر اس کا ہارٹ ریڈ ہو چکا ہے تو اسے شئیر بھی ضرور کرنا چاہئے تاکہ دوسرے لوگ اسے فیڈ کر سکیں، فیڈ کرنے سے آپ کو دوبارہ سے ایڈورٹ ریونیو ملنا شروع ہو جائے گا۔ اور جب کوئی اسے فیڈ کرے گا تو آپ کو گریٹ جاب سے بھی زیادہ پیسے حاصل ہوں گے۔آپ کو علم ہونا چاہئے کہ تمام پیج پوسٹ، شاپ پوسٹ پولیٹیکل پوسٹس، گروپ پوسٹس پہلے سے پبلک ہی ہوتی ہیںاور اس کے علاوہ آپ کسی بھی کیٹیگری میںاپنی پوسٹ کو پبلک کر سکتے ہیں،شاپ پر پوسٹ لگانے کےلئے زیرو پوائنٹ فائیو ڈالر اورپیج اور پبلک پوسٹ پرزیرو پوائنٹ ٹو سپینڈ کرنے پڑتے ہیں جو کہ انکم آن آپ کے اسپینڈ ایبل میں سے لیتا ہے اور اگر وہاں نہ ہو تو پھر آپ کے ودڈرال میں سے لے لیتا ہے جس سے آپ کاود ڈرا ایبل کم ہو جاتا ہے ۔لہذا آپ پبلک پوسٹ اس وقت لگایا کریں جس وقت آپ کے پاس اسپینڈ ایبل بیلنس زیرو پوائنٹ ٹو سے زیادہ موجود ہو،انکم آن کاسسٹم صرف یہ دیکھتا ہے کہ آپ کے اکاﺅنٹ میں بیلنس ہے یا نہیں اگر وہاں بیلنس نہ ہو تووہ پہلی مرتبہ آپ کو ایک سے دس ڈالر دے دیتا ہے لیکن پھر بھی اگر آپ پبلک پوسٹ لگاتے ہیں تو پھر آپ کو ریچارج کرنے کا بتا دیا جاتا ہے ۔

Latest news

DigitalU: Leading the Charge in Global Digital Transformation

In a world increasingly driven by digital innovation, the ability to adapt and thrive in the digital realm has become essential for businesses and...

IA Hussain: A Visionary Leader Shaping the Future

Introduction: In the world of entrepreneurship and philanthropy, few individuals have made a lasting impact like Iqbal Akhtar Hussain, fondly known as iA Hussain. Born...

Mastering the Art of Effective Communication: The Power of Verbal and Non-Verbal Language

Introduction: Communication is the cornerstone of human interaction, serving as the foundation upon which relationships are built, ideas are exchanged, and progress is made....

LinkOn: Revolutionizing Social Media with Engagement and Connection

In the ever-evolving digital landscape, social media has become the lifeblood of modern communication. Amidst the myriad of platforms vying for attention, LinkOn emerges as a...

Related news

DigitalU: Leading the Charge in Global Digital Transformation

In a world increasingly driven by digital innovation, the ability to adapt and thrive in the digital realm has become essential for businesses and...

IA Hussain: A Visionary Leader Shaping the Future

Introduction: In the world of entrepreneurship and philanthropy, few individuals have made a lasting impact like Iqbal Akhtar Hussain, fondly known as iA Hussain. Born...

Mastering the Art of Effective Communication: The Power of Verbal and Non-Verbal Language

Introduction: Communication is the cornerstone of human interaction, serving as the foundation upon which relationships are built, ideas are exchanged, and progress is made....

LinkOn: Revolutionizing Social Media with Engagement and Connection

In the ever-evolving digital landscape, social media has become the lifeblood of modern communication. Amidst the myriad of platforms vying for attention, LinkOn emerges as a...